صدر ڈویژن میں موٹر سائیکل چور گینگز کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں موٹر سائیکل چور گینگز کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری.ہنجروال پولیس کی کارروائی.4رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار.گرفتار ملزمان میں حمزہ اویس شاہ زیب اور احمد شامل ہیں.ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 6موٹر سائیکل بڑی تعداد میں سپیئر پارٹس برامد.ملزمان کے قبضہ سے 6 موبائل فونز،پسٹل اور گولیاں بھی برآمد .ملزم لاہور کے مختلف علاقوں سے گھروں کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری کرتے تھے.ملزمان موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں.ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔.ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ایس پی صدر وقار کھرل

اپنا تبصرہ بھیجیں