نواب ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ,1 ڈاکو ہلاک

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)نواب ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ,1 ڈاکو ہلاک.عبد الستار ایدھی روڈ پر 3مسلح ڈاکو شہریوں سے وارادت کر رہے تھے .اطلاع موصول ہونے پر نواب ٹاؤن پولیس فوری رسپانس کرتے ہوئے موقع پر پہنچی .ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کرتے ہوئے فرار کی کوشش کی.فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا.دو ڈاکو رات کی تاریکی کا فایدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے .ہلاک ڈاکو کہ شناخت عمل میں لائی جارہی ہے .لاش کو جناح ہسپتال منتقل کر کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا .شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں