Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)شہداء پولیس ہم تمہیں نہیں بھولے.اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 22 شہداء کے لواحقین کو پھولوں کے گلدستے۔عیدی اور تحائف پیش کئے گئے. لاہور پولیس عیدالفطر کے موقع پر شہداء کے لواحقین کیساتھ عید کی خوشیوں میں شریک.ایس ڈی پی اوز۔ایس ایچ اوز کی شہداء کےلواحقین سے ملاقات’سہولیات اور مسائل بارے دریافت کیا.لاہور پولیس ہر لمحہ اپنے شہداء کے ورثاء کیلئے ایک سرپرست کی حیثیت سے موجود ہے، .لاہور پولیس کی تاریخ فرائض کی خاطر جان قربان کرنے والے سپوتوں سے بھری پڑی ہے۔جاِم شہادت نوش کرنے والے بہادر اہلکار وافسران لاہور پولیس کےماتھے کا جھومر ہیں۔شہدائے پولیس کی فلاح و بہبود کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔