Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سی آئی اے شاہدرہ پولیس کی بڑی کارروائی، 3رکنی کارسنیچر/ ورابر گینگ گرفتار، گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ عبدالقادر ،عرفان اور احتشام شامل،ملزمان اوبر پر گاڑی منگواتے اور زبردستی گن پوائنٹ چھین کر فرار ہوجاتے ، ملزمان شارع عام پر شہریوں سے گن پوائنٹ پر لوٹ مار کرتے،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف ،*ملزمان سے 1عدد کار، موبائل فون، اور لاکھوں روپے نقدی، مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس ایس پی سی آئی اے لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا سی آئی اے شاہدرہ ٹیم شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ،