سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ اور شراب فروش سمیت 03 ارکان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ اور شراب فروش سمیت 03 ارکان گرفتار.گلشن اقبال پولیس کی مختلف کارروائیاں.سٹریٹ کرائم۔موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار.ملزمان زین عرف زینی اور احمد جاوید گرفتار.ملزمان نے حالیہ متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف کیا.ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 05 موٹرسائیکلیں۔06 موبائل فونز اور 25 ہزار روپے سے زائد نقدی برآمد.دوسری کارروائی میں شراب فروش اقبال گرفتار.ملزم اقبال کے قبضہ سے 60 شراب کے کین برآمد۔ملزم کے خلاف 30 لٹر شراب کا مقدمہ درج۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او آصف گل اور پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں