Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ.تھانہ شالیمار اور گجر پورہ پولیس کی مشترکہ کارواٸی، بدنام زمانہ سابقہ ریکارڑ یافتہ منشیات فروش ابرار حسین عرف گوشی اور محمد سلیم گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 2 کلو 320 گرام چرس اور 10 گرام ہیروئن برامد،ملزمان کا تعلیمی اداروں،ہوسٹلز کے گردونواح میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا انکشاف،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات جاری،نو جوان نسل کی تباہی کا سبب بننے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں،ایس پی سول لائن