لاہور(ایم این پی)سی آئی اے ہیڈ کوارٹر/تقسیم مال مسروقہ.سی آئی اے لاہور نے ڈاکوؤں سے برآمد ہونے والا لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ مالکان کے سپرد کر دیا،ایس ایس پی سی آئی اے لاہور کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک نے مال مسروقہ تقسیم کیا،شہری محمد رازاق کے دوران ڈکیتی لوٹے گے 08لاکھ روپے مدعی طلعت حسین کے 06لاکھ روپے واپس کر دئیے،شہری محمدزمان کے 5لاکھ ،محمد اشرف کے 4لاکھ 50ہزار روپے ان کے سپرد کیے .اصغر،رمضان،سلیم،عمر حیات،محموڈ کو ان کے چھیننے گئے لاکھوں روپے لوٹا دئیے،سی آئی اے لاہور پولیس نے ٹریس ہونے والی وارداتوں میں برآمد ہونے والا موٹر سائیکل رکشہ، طلاںٔی زیورات، موباںٔل فون اور مال مسروقہ واپس کیا،شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں، شہریوں نے اپنی جمع پونجی واپس ملنے پر ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک کا شکریہ ادا کیا،
سی آئی اے ہیڈ کوارٹر/تقسیم مال مسروقہ
Media Network Pakistan