لاہور(ایم این پی)سی آئی اے اقبال ٹاؤن/کارکردگی رپورٹ جاری.سی آئی اے اقبال ٹاؤن گزشتہ دو ماہ کی کارکردگی کی تفصیلات جاری.سی آئی اے اقبال ٹاؤن نے ماہ فروری اور مارچ کے مہینے میں 7گینگ گرفتار کیے،17کس گینگ ملزمان کے دوران تفتیش انکشاف پر 200 مقدمات میں چالان کیے،کل 321 مقدمات میں ملزمان سے 4کروڑ 82لاکھ سے زائد نقدی برآمد،بعد از برآمدگی 117 ملزمان حوالات جوڈیشل بھجوایا،سنگین مقدمات میں 32 کس انتہائی مطلوب مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی،اندھے قتل،اور رابری معہ قتل کے4 مقدمات چالان کیے،اجرتی قاتلوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8شوٹر گرفتار کیے،ملزمان سے طلاںٔی زیورات،موباںٔل فونز،اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد کیا، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا ڈی ایس پی سی آئی اے اقبال ٹاؤن اور اس کی ٹیم کو شاباش اور تعریف سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان .پولیس پراسیکیوشن پارٹنرشپ کی مدد سے ملزمان کو سخت سزائیں دلوائی جائیں گی،کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک
سی آئی اے اقبال ٹاؤن/کارکردگی رپورٹ جاری
Media Network Pakistan