صدر ڈویژن میں موٹر سائیکل چور گینگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں موٹر سائیکل چور گینگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری.جوہر ٹاؤن پولیس نے 3رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا.گرفتار ملزمان میں نوید اور زاہد وغیرہ ہیں.ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 6موٹر سائیکل برآمد.ملزمان سے 2پسٹل اور گولیاں بھی برآمد.ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں میں 50سے زائد چوری کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں.ملزمان کے خلاف مقدمات درج ،مسعودالرحمن .ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی ٹاسکنگ کی گئی ہے ۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں