لیاقت آباد پولیس کی کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو بھٹی کالونی میں واقع گھر سے گرفتار کیا .ملزمان بچے کو ڈرا کر گھر نہ بتانے کا کہتے تھے۔ ترجمان .ملزمان بچے کے ساتھ کئی مرتبہ بدفعلی کر چکے ہے۔ بچے کی حالت غیر ہونے پر والد نے بچے سے واقعہ کے متعلق دریافت کیا ۔ دیگر ملزم یوسف کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ملزمان سلمان اور حسن کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے۔ بچوں اور خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ایس پی ڈاکٹر عمارہ شیرازی

اپنا تبصرہ بھیجیں