Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)اے ایس پی سدرہ خان کی سربراہی میں نواب ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی،ڈکیتی و راہزنی میں ملوث 5 رکنی گروہ گرفتار،گرفتار ملزمان میں سرغنہ شیراز، امیر حمزہ، بلال، شہروز اور علی بلال شامل،ملزمان سے 04 لاکھ روپے نقدی، موبائل فونز اور ناجائز بھی اسلحہ برآمد،ملزمان بینکوں سے رقم نکلوا کر نکلنے والے شہریوں کو نشانہ بناتے تھے، دوران تفتیش ملزمان کے خلاف ڈکیتی کے متعدد مقدمات.ملزمان چند روز قبل شہری خلیل سے ڈکیتی کی واردات میں بھی ملوث تھے،شہری نے گن پوائنٹ پر چھیننے گے 4 لاکھ روپے واپس ملنے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی نواب ٹاؤن پولیس ٹیم کو شاباش،