ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ،

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ،تھانہ مغلپورہ کی کارواٸی، منشیات فروش محمد اکبر اور جاوید عرف جیدی گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 02 کلو 400 گرام چرس برامد،ملزمان کا تعلیمی اداروں،ہوسٹلز کے گردونواح میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا انکشاف،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات جاری،نو جوان نسل کی تباہی کا سبب بننے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں،ایس پی سول لائن

اپنا تبصرہ بھیجیں