Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پٰی)سی آئی اے ہیڈکوارٹر ہفتہ وار کارکردگی/جائزہ اجلاس.ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی زیر صدارت اجلاس ،تمام ڈویژنل ڈی ایس پیز انچارجز کی شرکت،.ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے ہفتہ وار کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا،کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک نے قتل، اقدام قتل، بلائنڈ مرڈر،اغواء برائے تاوان کے مقدمات کی ڈسپوزل کا جائزہ لیا گیا.متحرک گینگز سمیت اشتہاری/شوٹر کی گرفتاری یقینی بنائیں ، تفتیشی افسران کو مقدمات کی جلد میرٹ پر تفتیش کرنے کی ہدایت بھی دی،شہریوں کو فوری اور بروقت انصاف کی فراہمی سے ہی امن وامان کا قیام ممکن ہے،شہریوں کیساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں،اپنی کارکردگی مزید بہتر بنائیں،محنتی تفتیشی افسران کی حوصلہ افزائی کے لیے تعریفی اسناد انعامات دیں گے، ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک