Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)فائرنگ کرکے علاقے میں خوف وہراس پھیلانے والے 02 ملزمان گرفتار.وحدت کالونی پولیس کی کارروائیاں.ہوائی فائرنگ کی 15 کالز موصول ہونے پر وحدت کالونی پولیس کا فوری ایکشن.ملزمان احمد اور جمیل اکثر علاقہ میں فائرنگ کرتے تھے.اندھا دھند فائرنگ کرکے علاقہ میں خوف وہراس پھیلاتے تھے.ملزمان ہوائی فائرنگ کے بعد گھر سے فرار ہو جاتے تھے.ایس ایچ او افضال رؤف اور پولیس ٹیم کے بروقت ایکشن پر گرفتاری ممکن ہو سکی.ملزمان کے قبضہ سے 02 پستول و گولیاں۔02 میگزینز برآمد۔لزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔