شہریوں سے سنیچنگ کی وارداتیں کرنیوالا 6 روکنی گروہ گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)شہریوں سے سنیچنگ کی وارداتیں کرنیوالا 6 روکنی گروہ گرفتار.نشتر کالونی پولیس نے 15 کال پر ریسپانس کرتے ہوئے 2 ملزمان کو روہی نالہ سے گرفتار کیا.ابتدائی تفتیش کے بعد گروہ کے باقی 4 ارکان کو بھی گرفتار کر لییا.ملزمان شہری سے گن پوائنٹ پر 1 لاکھ 50 ہزار رقم چھین کر فرار ہوئے تھے۔گروہ نے چند روز قبل بھی بنک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 3 لاکھ ،دوکان سے 1 لاکھ کی ڈکیتی کی تھی، ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی رقم، 3 چوری شدہ موٹرسائیکلیں 5 پستول برآمد، ملزمان شمعون، عثمان، شان، اکاش، ہارون، شہباز کے کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے، سٹریٹ کریمنلز،سنیچرز کیخلاف برسرپیکار ہے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں