Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری.لیاقت آباد پولیس کی بروقت کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار.ملزمان کو پرانی سبزی منڈی اور ڈونگی گراؤنڈ سے گرفتار کیا گیا .ملزمان شوکت اور مجاہد سے مجموعی طور پر 2 کلو 6 سو گرام چرس برآمد .ملزمان منشیات ترسیل کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہیں۔ منشیات فروشوں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ہی ماڈل ٹاؤن