لاہور(ایم این پی)سول لائن ڈویژن پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف 14 روزہ کریک ڈاؤن. رواں ماہ کے پہلے 02 ہفتوں میں مجموعی طور پر 575 ملزمان گرفتار.مفرور اشتہاری۔عدالتی اشتہاری۔لسٹڈ عادی مجرمان سمیت262 ملزمان گرفتار.254 افراد کے خلاف انسدادی کارروائی عمل میں لائی گئی.سنگین جرائم ڈکیتی۔راہزنی۔رابری کی وارداتوں میں ملوث 05 چور گینگز کے 23 ارکان گرفتار’لاکھوں روپے کامال مسروقہ برآمد۔نیشنل ایکشن پلان لاؤڈ سپیکر۔کرایہ داری۔وال چاکنگ کے تحت 67 ملزمان گرفتار۔پابندی کے باوجود اسلحہ کی نمائش۔ناجائز اسلحہ کے مرتکب 28ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد۔منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 25ملزمان گرفتار۔منشیات فروشوں کے قبضہ سے 13کلو سے زائد چرس اور 232 لٹر شراب برآمد۔ پتنگ بازی۔ہوائی فائرنگ۔ون ویلنگ۔قمار بازی۔قحبہ خانہ کے خلاف کارروائیوں میں159 ملزمان گرفتار۔ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک مزید تیز کرنے کی ہدایت۔
سول لائن ڈویژن پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف 14 روزہ کریک ڈاؤن
Media Network Pakistan