نارکوٹکس یونٹ کی کارروائی، شادی تقریبات میں وارداتیں کرنے والا چور گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)نارکوٹکس یونٹ کی کارروائی، شادی تقریبات میں وارداتیں کرنے والا چور گرفتار،.ناظم نامی ملزم نے کچھ عرصہ قبل شادی کی ایک تقریب سے دلہن کا بیگ چرایا تھا،ملزم کے قبضہ سے بیگ اور نقدی 16 لاکھ 50ہزار روپے برآمد،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے ڈی ایس پی نارکوٹکس مظہر اقبال کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی گرفتاری ممکن.شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کےلیے دن رات کوشاں ہیں،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی نارکوٹکس یونٹ ٹیم کو شاباش، تعریفی اسناد کا اعلان،

اپنا تبصرہ بھیجیں