منشیات فروشوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ کاروائیاں جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی صدر ڈویژن وقار کھرل کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ کاروائیاں جاری .ہنجروال پولیس کی کارروائی. ریکارڈ یافتہ منشیات فروش نذیر عرف جیرا گرفتار کرملزم کے قبضہ سے 1کلو 510 گرام چرس برآمد،ملزم تعلیمی اداروں،ہوسٹلز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشيات بیچتا تھا۔ گرفتار منشيات فروش کے خلاف مقدمہ درج کرکے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔نو جوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے منشيات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاۓ گا،ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں