Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)چوہنگ چوکی شیر شاہ پولیس کی کارروائی .4رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار.گرفتار ملزمان میں ابوبکرعرف راجہ، ثاقب ،ارسلان اور عباس شامل ہیں.ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 6موٹر سائیکل پسٹل اور گولیاں برآمد.ملزمان کا موٹر سائیکل چوی کی 100سے زائد وارداتوں کا اعتراف.ملزمان چوہنگ سمیت لاہور کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری کرتے تھے.ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.موٹر سائیکل چوری میں ملوث منظم گینگ کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر