اپنی بیوی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا سفاک شوہر گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اپنی بیوی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا سفاک شوہر گرفتار.لیاقت آباد پولیس کی کارروائی بیوی کو فائر مار کر فرار ہونے والا شوہر گرفتار .ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مڑھیاں سٹاپ سے گرفتار کیاگیا .صفیہ بی بی رفیع پلازہ کال سنٹر سے کام کر کے گھر واپس آ رہی تھی راستے میں ملزم نے فائر مارا .ملزم فہد نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو فائر مارا تھا .ملزم فہد کی 2 سال قبل صفیہ بی بی شادی ہوئی تھی .ملزم سے پستول و گولیاں برآمد، مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے.قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں