Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)06 لاکھ روپے مالیت کے جعلی چیک مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم گرفتار.سمن آباد پولیس کی کارروائی.مفرور اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.مفرور ملزم فہیم کے خلاف تھانہ ڈیفنس بی میں جعلی چیک کا مقدمہ درج تھا.مفرور ملزم کو گرفتار کرکے ڈیفنس بی انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔مفرور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیموں کو مزید ٹاسک سونپ دئیے گئے