ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک / خواتین افسران عید گفٹ تقسیم

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک / خواتین افسران عید گفٹ تقسیم.کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے عید الفطر کے موقع پر خواتین پولیس افسران میں عیدی، تحائف تقسیم کیے ،سی آئی اے لاہور پولیس میں فرائض سرانجام دینے والی 30 خواتین میں تحائف تقسیم کیے گئے،خصوصی تحائف میں نقدی، کپڑے، چوڑیاں، سویاں اور مہندی شامل ہیں،خواتین افسران ہماری فورس کا اہم حصہ ہیں،پرمسرت موقع پر ان کی خوشیوں کا احساس ہے، خواتین اہلکار پولیس میں مردوں کے شانہ بشانہ فرائض سر انجام دیتی ہیں، کیپٹن(ر) محکمہ پولیس میں فرائض سرانجام دینے والی تمام خواتین پولیس افسران ایک فیملی کی مانند ہیں، کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک

اپنا تبصرہ بھیجیں