جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی صدر وقار کھرل کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری.جوہر ٹاؤن پولیس نے مختلف کاروائیوں میں دو ملزمان گرفتار کر لیے.گرفتار ملزمان میں جمیل اور اعجازِ شامل ہیں.منشیات فروش جمیل کی قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 110گرام آئس برآمد.ملزم اعجاز کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمد.ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف بلا امتیاز کارؤائیاں جاری ہیں ۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں