Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)گجر پورہ پولیس کی کارروائی، 03 روکنی سابقہ ریکارڈ یافتہ چور گینگ گرفتار .ملزمان کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے گجر پورہ سے گرفتار کیا .ملزمان محمد افضل، مظفر اور محمد علی سے غیر قانونی اسلحہ اور نقدی برآمد .ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے۔ایس پی سول لائن کی گجر پورہ ٹیم کو شاباش .جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ