لاہور(ایم این پی)اقبال ٹاؤن ڈویژن / ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ.اپریل کے پہلے ہفتہ میں مختلف جرائم میں ملوث 434 ملزمان گرفتار۔.مفرور و عدالتی اشتہاری اور لسٹڈ عادی مجرمان کے خلاف خصوصی مہم کے دوران 135 ملزمان گرفتار.سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث اے کیٹیگری کے 17 مفرور و عدالتی اشتہاری گرفتار.نیشنل ایکشن پلان کے تحت لاؤڈ سپیکر۔حساس مقامات۔کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 51 ملزمان گرفتار.سنگین جرائم میں ملوث 06 گینگز کے 15 ارکان گرفتار لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد.سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر اورناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیوں میں 27 ملزمان گرفتار.گرفتار ملزمان سے27 پستول اور درجنوں گولیاں برآمد۔منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 28 ملزمان گرفتار۔ملزمان سے 46 کلوگرام سے زائد چرس۔03 کلو گرام افیون.1350 گرام ہیروئن۔33 کلو گرام بھنگ۔139 لٹر شراب برآمد۔ سٹے بازوں کے خلاف کاروائیوں میں 51 ملزمان گرفتار داؤ پر لگی لاکھوں روپے سے زائد کی رقم برآمد.پتنگ و ڈور فروش۔پتنگ سازوں و پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 21 ملزمان گرفتار.گداگروں کے سہولت کاروں سمیت 60 ملزمان گرفتار۔ہوائی فائرنگ۔پرائس کنٹرول۔ون ویلنگ کی خلاف ورزی پر 46 ملزمان گرفتار.143 افراد کے خلاف انسدادی کارروائی عمل میں لائی گئی.جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز بھر پور کارروائیاں جاری ہیں ۔ ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو
اقبال ٹاؤن ڈویژن / ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
Media Network Pakistan