سول لائن ڈویژن میں اشتہاری و ریکارڈ یافتہ ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سول لائن ڈویژن میں اشتہاری و ریکارڈ یافتہ ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری .مغلپورہ اور اولڈ انارکلی پولیس کی مختلف کارروائیاں، 2 اشتہاریوں سمیت 01 ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار .ملزمان میں محمد عمران ،ندیم احمد اور محمد علی شامل۔ ملزمان کیخلاف فراڈ، بوگس چیک سمیت 10 مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہیں۔ ملزمان مزید تفتیش کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے۔ جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ

اپنا تبصرہ بھیجیں