گجرپورہ پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)گجرپورہ پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی، ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی تیاری آتش بازی، خام مال اور اسلحہ برآمد برآمد .ملزمان لاہور سمیت دیگر اضلاع میں آتش بازی کی سپلائی کرتے۔چوکی انچارج کرول گھاٹی محبوب مصطفی .ملزمان کو مال کی سپلائی کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، .گرفتار ملزمان میں شاھد، نعیم، فیاض اور ندیم شامل، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع، آتش بازی کا مکروہ دہندہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھیں گے, ایس پی سول لائنز کی کامیاب آتش کارروائی پر ایس ایچ او گجر پورہ اور ٹیم کو شاباش، تعریفی اسناد کا اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں