Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)دوست کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار.لیاقت آباد پولیس کی کارروائی، اقدام قتل کا ملزم گرفتار .ملزم زین نے طیش میں آکر اپنے دوست اسامہ پر فائرگ کی اور موقعہ سے فرار ہو گیا .فائرگ کی زد میں آکر شہری اسامہ زخمی ،ہسپتال منتقل کر دیا گیا .لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گل چوک بہار کالونی سے ملزم کو گرفتار کرلیا .ملزم سے پستول برآمد، مقدمہ درج انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے .ایس پی ماڈل ٹاؤن نے پولیس ٹیم کو تعریفی اسناد سے نوازا