قائم مقام ایس پی اقبال ٹاؤن حسن جاوید بھٹی کا تمام آٹا تقسیم پوائنٹس اورماڈل بازار کا دورہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)قائم مقام ایس پی اقبال ٹاؤن حسن جاوید بھٹی کا تمام آٹا تقسیم پوائنٹس اورماڈل بازار کا دورہ.ایس پی حسن جاوید بھٹی نے آٹا پوائنٹس اور ماڈل بازار کی سکیورٹی کے حوالے سےجائزہ لیا مناسب ہدایات دیں.آٹا پوائنٹس اور ماڈل بازار میں بزرگ شہریوں۔ سپیشل (مخصوص۔معذور)افراد کی مدد پر پولیس افسران و جوانوں کو شاباش۔ایس پی حسن جاوید بھٹی نے شہریوں سے بھی سکیورٹی بارے دریافت کیا.ماڈل بازار اور آٹا پوائنٹس پر لیڈیز پولیس اہلکاران کو بھی تعینات کیا گیا ہے.پولیس افسران و جوانوں کو شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایت.وحدت کالونی ماڈل بازار کے سکیورٹی پوائنٹس کو چیک کیا.پولیس افسران و جوانوں کو الرٹ ہو کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایت.ماڈل بازار کے اندر اور اطراف سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ کو چیک کیا.لاہور پولیس عوام کی جان و مال کی حفاظت اور خدمت کیلئے ہمہ وقت موجود ہے۔ایس پی حسن جاوید بھٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں