اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس ماہ صیام میں آٹا تقسیم پوائنٹس پر عوام الناس کی سکیورٹی اور خدمت میں مصروف

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس ماہ صیام میں آٹا تقسیم پوائنٹس پر عوام الناس کی سکیورٹی اور خدمت میں مصروف.اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 04 آٹا تقسیم پوائنٹس پر 115 پولیس افسران و جوان ڈیوٹی پر تعینات.پولیس افسران و جوان سکیورٹی ڈیوٹی کیساتھ ساتھ عوام الناس کی خدمت میں مصروف.سپیشل افراد۔معذور۔بزرگ شہریوں کو آٹا کی تقسیم اور آٹا سواری تک مدد فراہم کی جا رہی ہے.بزرگ و سپیشل افراد نے لاہور پولیس کا شکریہ ادا کیا ڈھیروں دعائیں دیں.قائم مقام ایس پی اقبال ٹاؤن حسن جاوید بھٹی نے خدمت خلق کے جذبے سے سرشار پولیس افسران و جوانوں کی کاوش کو سراہا۔شاباش دی.لاہور پولیس عوام کے جان و مال کی حفاظت اور خدمت کیلئے ہمہ وقت موجود۔ایس پی حسن جاوید بھٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں