Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی انویسٹی گیشن/ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹرز لاہور ملاقات.ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر امتیاز رسول چیمہ کی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز آمد،.امتیاز رسول چیمہ کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود سے ملاقات،ملاقات میں ریڈر برانچ،لیگل برانچ سمیت دفتری سٹاف بھی موجود تھا، ملاقات کا مقصد پراسیکیوشن میں حائل رکاوٹوں، چالان پر لگے اعتراضات کو دور کرنا تھا،چالان جمع کروانے کے عمل کو مزید فعال بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،جمع کروائے گے روڈز کی بروقت تکمیل اور واپسی کے میکنزم کا بھی تفصیلی جائزہ لیا،پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود