لاہور پولیس امن کے قیام، شہریوں کی حفاظت کے لئے متحرک

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)لاہور پولیس امن کے قیام، شہریوں کی حفاظت کے لئے متحرک.سول لائن ڈویژن پولیس کے زیر انتظام جی او أر 11 لٹن روڑ فرضی مشقیں.ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڈ کی زیر نگرانی موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا،.ایس پی یو’سی ٹی ڈی’کرائم سین’ڈولفن’ریسکیو’پی۔آر۔یو’ڈولفن’سپیشل برانچ نے فرضی مشقوں میں حصہ لیا.فرضی مشقوں میں پولیس، سکیورٹی و قانون نافذ کرنے والے اداروں،بم ڈسپوزل سکواڈ، ایلیٹ فورس اورریسکو 1122 کی شرکت،حاضر دماغی،مربوط کوارڈینشن سے کسی بھی چیلنج اور ہنگامی صورتحال کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے.موک ایکسرسائز کے انعقاد کا مقصد فورسز کو الرٹ اور چاک و چوبند رکھنا ہے۔تمام کوئیک رسپانس فورسز کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جدید سامان فراہم کیا گیا ہے،لاہور پولیس شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت موجود ہے،ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ

اپنا تبصرہ بھیجیں