اے کیٹیگری کے مفرور اشتہاری اور سٹریٹ کرائم میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اے کیٹیگری کے مفرور اشتہاری اور سٹریٹ کرائم میں ملوث 02 ملزمان گرفتار.وحدت کالونی پولیس کی کارروائی.اے کیٹیگری ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب مفرور اشتہاری شکیل عرف تیلی گرفتار.مفرور ملزم ڈکیتی۔راہزنی۔چوری کے مقدمات میں وحدت کالونی پولیس کو مطلوب تھا.سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کے 02 ارکان شکیل عرف تیلی اور اللہ دتہ گرفتار.ملزمان ریکارڈ یافتہ 25 مقدمات میں لاہور پولیس کو مطلوب تھے.ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئ موٹرسائیکل۔پستول و گولیاں۔لیپ ٹاپ۔قیمتی راڈو گھڑی۔47 ہزار روپے سے زائد نقدی برآمد.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن.ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او علی عادل شیخ اور پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں