نواب ٹاون میں پولیس مقابلہ/ڈاکو ہلاک

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)نواب ٹاون میں پولیس مقابلہ/ڈاکو ہلاک.نواب ٹاون پولیس گرفتار ڈاکو علی اعجاز عرف ڈان کے کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے رائیونڈ روڈ پہنچی.گرفتار ڈاکو علی اعجاز عُرف ڈان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی سیدھی فائرنگ شروع کر دی.نواب ٹاؤن پولیس اور ڈاکووں کے درمیان کراس فائرنگ ہوئی .ملزم کے ساتھی ڈاکووں کی فائرنگ سے علی اعجاز عُرف ڈان ہلاک .علی اعجاز عرف ڈان ڈکیتی راہزنی کے پچاس سے زائد مقدمات میں ملوث تھا. علی اعجاز نے چند دن قبل ایکسپو سینٹر کے پاس شہری کو دوران واردات فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا. ملزم ویلنشیا کے علاقے میں گھر میں ڈکیتی میں بھی پولیس کو مطلوب تھا.نواب ٹاؤن پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا.ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں