Media Network Pakistan
لاہور (ایم این پی) لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نیب کیسز میں 10 روز تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی نیب کے 2 کیسز میں حفاظتی ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد حفاظتی ضمانت 28 مارچ تک منظور کی۔