Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)مفرور اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا تنگ خاتون مفرور ملزمہ سمیت 03 اشتہاری دھر لئیے.سمن آباد پولیس ٹیم نے ایک ہی مقدمہ میں مطلوب 03 مفرور ملزمان کو دھر لیا.مفرور ملزمان اقبال۔رضوان اور لبنی بی بی سمن آباد پولیس کو لڑکی سے زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب تھے.مفرور ملزمان نے 17 سالہ لڑکی کو خاتون کے ذریعہ گھر بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا.مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او نسیم خان اور پولیس ٹیم کو شاباش