وحدت کالونی پولیس کی مختلف کارروائیاں

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)جرائم پیشہ افراد کے خلاف شیراکوٹ/وحدت کالونی پولیس کی مختلف کارروائیاں.وحدت کالونی پولیس نے منشیات فروش 02 ملزمان دھر لئیے.ملزمان ناصر اور شاہ رخ گرفتار ہونے والوں میں شامل.منشیات فروش ملزمان کے قبضہ سے 510 گرام چرس۔50 لٹر زہریلی شراب برآمد۔.شیراکوٹ پولیس نے آتش بازی کا ممنوعہ سامان فروخت کرنے والے 02 ملزمان دھر لئیے.ملزمان صدام اور نعمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان برآمد۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی شیراکوٹ/وحدت کالونی پولیس ٹیموں کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں