بدنام زمانہ منشیات فروش سمن آباد سے گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)بدنام زمانہ منشیات فروش سمن آباد سے گرفتار.منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری.ریکارڈ یافتہ منشیات فروش زعیم بابر گرفتار.ملزم زعیم بابر کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج تھے.منشیات فروش ملزم تفریحی مقامات۔سکولز کالجز۔بس اڈا جات کے اردگرد منشیات فروخت کرتا تھا.ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 420 گرام چرس برآمد’مقدمہ درج.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او نسیم خان اور پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں