سی آئی اے ہیڈ کوارٹرمیں تقسیم مال مسروقہ کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سی آئی اے ہیڈ کوارٹر/تقسیم مال مسروقہ.سی آئی اے لاہور نے ڈاکوؤں سے برآمد ہونے والا لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے سپرد کر دیا،ایس ایس پی سی آئی اے لاہور کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک نے مال مسروقہ تقسیم کیا،شہری محمد معروف کے دوران ڈکیتی لوٹے گے 2 لاکھ روپے واپس کر دئیے،مدعی عدیل، بابر حسین اور فیصل فرید کو ان کے چھیننے گئے لاکھوں روپے لوٹا دئیے،سی آئی اے لاہور پولیس نے ٹریس ہونے والی وارداتوں میں برآمد ہونے والا موٹر سائیکل اور مال مسروقہ واپس کیا،شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں، ایس ایس پی سی آئی اے کی سی آئی اے اہلکاروں کو شاباش، شہریوں نے اپنی جمع پونجی واپس ملنے پر ایس ایس پی سی آئی اے کا شکریہ ادا کیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں