پتنگ و ڈور فروش۔شراب فروش۔قمار بازوں سمیت 09 ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)پتنگ و ڈور فروش۔شراب فروش۔قمار بازوں سمیت 09 ملزمان گرفتار.وحدت کالونی پولیس کی مختلف کارروائیاں.پتنگ و ڈور فروش کامران کے قبضہ سے 50 پتنگیں برآمد .ملزم آن لائین آرڈر منگوا کر سپلائی کرنے جا رہا تھا.سٹے بازوں کے خلاف کارروائی میں 07 ملزمان گرفتار.ملزمان نعمان۔آصف۔ادریس۔شفیق۔عثمان۔سلمان اور عقیل گرفتار ہونے والوں میں شامل.بدنام زمانہ شراب فروش بنیاد حسین گرفتار.ملزم کے قبضہ سے 25 لٹر شراب اور 50 خالی شراب کی بوتلیں برآمد.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری.ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او علی عادل شیخ اور پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں