Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری .اے ایس پی چوہنگ سدرہ خان کی سربراہی میں چوہنگ پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 3اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے.گرفتار ملزمان میں جاوید،طارق اور عبدالتواب شامل۔اشتہاری ملزمان چیک ڈس آنر سمیت دیگر مقدمات میں مفرور تھے۔ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا.اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔ایس پی صدر