ٹک ٹاک کا پنجابی لارا گرفتار/ ملزم حوالات بند

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ٹک ٹاک کا پنجابی لارا گرفتار/ ملزم حوالات بند.سمن آباد پولیس کی کارروائی.سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم مسعود گرفتار.ملزم مسعود نے اسلحہ کی نمائش کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھیں.سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد ہے۔.ملزم کے قبضہ سے پستول و گولیاں برآمد,مقدمہ درج۔سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش۔ہوائی فائرنگ کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی

اپنا تبصرہ بھیجیں