Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)نوکرانی کے روپ میں ڈاکو رانی.ساندہ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، گھریلو ملازمہ آشنا اور ساتھی سمیت گرفتار،.ملزمہ شہری قاضی محسن کے گھر ملازمہ تھی، واردات کے بعد فرار ہو گئی تھی،ڈیٹا اینالسز اور موبائل لوکیشن کی مدد سے ملزمان کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا،ملزمان سے 10 لاکھ روپے نقدی، 7 لاکھ روپے مالیت کا 4 تولے سونا بھی برآمد، گرفتار ملزمان میں مریم بی بی، آشنا زاہد سلیم اور ساتھی مجاہد شامل، انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ساندہ انسپکٹر ریاست علی ناگرہ .جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن عقیلہ نیاز نقوی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سہیل اختر سکھیرا کی ساندہ انویسٹی گیشن ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،