بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار.اقبال ٹاؤن پولیس نے کمیونٹی پالیسنگ کی مثال قائم کر دی.اقبال ٹاؤن پولیس کو بھیکے وال سے 04 سالہ عمیر کی گمشدگی کی اطلاع ملی.پولیس نے پی آر یو ۔ڈولفن فورس کو الرٹ کیامساجد اعلانات۔پٹرولنگ ٹیمز۔سوشل میڈیا پر تشہیر کی گئی.04 گھنٹے کے بعد بچے کو پٹرولنگ ٹیم نے پارک کے قریب سے ڈھونڈ نکالا.بچے کے بحفاظت ملنے پر والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا ڈھیروں دعائیں دیں.ایس پی اقبال ٹاؤن نے اقبال ٹاؤن پولیس ٹیم کو شاباش دی

اپنا تبصرہ بھیجیں