Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)نشتر کالونی پولیس کی مختلف کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار .ملزمان کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے کماہاں اور نجی فیکٹری کے عقب سے گرفتار کیا .ملزمان ساغر اور ارشد سے 2 کلو 680 گرام چرس برآمد ، مقدمہ درج
منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن