Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سٹے بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن ریکارڈ یافتہ ملزم سمیت 10 قمار باز گرفتار.شیراکوٹ پولیس کی کارروائی.بدنام زمانہ قمار باز ذوالفقار علی بھٹی ساتھیوں سمیت گرفتار.ملزم کے خلاف ذوالفقار بھٹی ریکارڈ یافتہ اقدام قتل۔لڑائی جھگڑے سمیت متعدد مقدمات درج تھے .ملزمان ذوالفقار بھٹی۔طاہر۔اجمل۔علی اکرم۔سعید۔ریاض۔اصغر۔افضل۔افتخار اور اکبر گرفتار ہونے والوں میں شامل.ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی 31 ہزار روپے سے زائد نقدی۔موبائل فونز و دیگر سامان برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او ناصر حمید و پولیس ٹیم کو شاباش