Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)گلبرگ پولیس کی کارروائی، خونی کھیل کا سوداگر رنگے ہاتھوں گرفتار .ایس پی ماڈل ٹاؤن نے ایس ڈی پی او گلبرگ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی تھی۔ ترجمان .ٹیم نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے مسلم ٹاؤن سے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان .ملزم شرافت لاہور سے شیخوپورہ پتنگیں سپلائی کرنے جا رہا تھا۔ ترجمان .ملزم کے قبضہ سے 100 سے زائد پتنگیں برامد، مقدمہ درج۔ ترجمان .ملزم کے زیر استعمال رکشہ بھی تحویل میں لیے لیا گیا۔ ترجمان .لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن