رائیونڈ اجتماع،سکیورٹی انتظامات،ایس پی صدر کا رائیونڈ اجتماع کا دورہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)رائیونڈ اجتماع/سکیورٹی انتظامات،ایس پی صدر کا رائیونڈ اجتماع کا دورہ. سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو چیک کیا اور بریفننگ دی.مؤثر چیکنگ کو یقینی بنایا جائے ۔مشکوک افراد اور اشیاء پر کڑی نظر رکھی جائے ۔.رائیونڈ ششماہی اجتماع پر 650سے زائد افسران و اہلکاروں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں.رائیونڈ اجتماع کے لیے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں ۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں