Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)شادی شدہ خاتون کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار.ملزم عمر نے 6ماہ قبل ڈوبن پورہ کی رہائشی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا.ملزم نے خاتون کو بلیک میل کرکے رقم بھی ہتھیائی .خاتون کے شوہر کی مدعیت میں تھانہ سبزہ زار میں مقدمہ درج کیا گیا.ملزم سبزہ زار پولیس کو 6ماہ سے مطلوب تھا۔ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ۔عمران قمر پڈانہ ایس ایچ او سبزہ زار اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔ایس پی صدر